ہمارے بارے میں

فرنٹیر نیوز دنیا کے 150سے زائد ممالک میں پڑھی جانے والی ایک موقر نیوز ویب سائٹ ہے۔ جس کے دنیا کے تمام براعظموں میں لاکھوں قارئین ہیں۔ویب سائٹ کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ویب سائٹ کی ٹیم ہمہ وقت کوشاں رہتی ہے کہ ملکی مفاد اور قومی وقار کو مقدم رکھتے ہوئے اپنے قارئین تک سیاست، سفارتکاری، خارجہ پالیسی، علاقائی و بین الاقوامی تنازعات، جرائم ، کھیلوں ،شوبز ، سائنس و ٹیکنالوجی، دلچسپ و عجیب واقعات اور سبق آموز قصوں کہانیوں پر مبنی خبریں پہنچائی جائیں۔ اس ضمن میں آپ کی قیمتی آرا ہمارے لئے بے حد معاون ثابت ہوتی ہیں۔ اور آپ کے علاقائی مسائل پر مبنی خبریں شائع کرکے بھی ہم بے پناہ خوشی محسوس کریں گے۔